the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی 23 دسمبر (یواین آئی) دفاعی تحقیق وترقی کے ادارے (ڈی آرڈی او) نے اندرون ملک ہی تیارکردہ زمین سے زمین پر مارکرنے والی ’پرلے‘ میزائیل کا جمعرات کو مسلسل دوسراکامیاب تجربہ کیا یہ تجربہ اڈیشہ میں ڈاکٹراے پی جے عبدالکلام جزیرے سے مسلسل دوسرے دن کیاگیا۔ بدھ کو اس میزائیل کا پہلا تجربہ کیا گیا تھا ٹیسٹ کے دوران میزائیل نے اپنے مشن کے تمام اہداف



کو مکمل کیا۔ اس ٹیسٹ سے میزائیل دونوں کانفگریشن میں کامیابی کی کسوٹی پر کھری اتری ہے۔
آج کے ٹیسٹ میں، پرلے کو بھاری پے لوڈ اور مختلف دوری کے لئے فائر کیا گیا اور اس کا ہدف درست تھا۔ اس دوران کئی آلات سے میزائل کی نگرانی کی گئی۔
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور ڈی آر ڈی او کے چیئرمین ڈاکٹر جی ستیش ریڈی نے ٹیسٹ میں شامل سائنسدانوں کی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.