: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھاکہ، 23 اکتوبر (یو این آئی) بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکہ میں دوبارہ شروع ہونے والے مظاہروں میں مقامی پولیس کے ساتھ جھڑپوں میں پانچ افراد زخمی ہو گئے ڈیلی اسٹار نیوز
پورٹل کی جانب سے بدھ کو جاری ہونے والی رپورٹ کے مطابق مظاہرین ملک کی سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے استعفیٰ کے بارے میں دئیے گئے بیان پر صدر محمد شہاب الدین کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔