: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 11 مارچ (یو این آئی) شہریوں کے لیے ٹریفک کے مسائل کو مستقل طور پر ختم کرنے کے مقصد سے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن (جی ایچ ایم سی) کی جانب سے شروع کردہ اسٹریٹجک ریڈ ڈیولپمنٹ
پروجیکٹ (ایس آرڈی پی) کے تحت ایک اور کام مکمل کیا گیا ہے۔ واں فلائی اوور جلد ہی دستیاب ہو جائے گا۔ 19 و نستقلی پورم سے ایل بی نگر کی طرف جاتے ہوئے ایل بی نگر چوراہے کے دائیں جانب بنایا گیا یہ پل افتتاح کے لئے تیار ہے۔