حیدرآباد20اپریل(یواین آئی) تلنگانہ میں بڑھتے کورونا کے معاملات کے پیش نظرتلنگانہ حکومت نے رات کے کرفیو کا اعلان کردیا ہے۔
اس خصوص میں چیف
سکریٹری سومیش کمار نے 20اپریل کو جی او نمبر87جاری کیا۔
ان سرکاری احکام میں کہاگیا ہے کہ ملک میں کوویڈ 19 کے معاملات میں اضافہ کا رجحان گذشتہ چند ہفتوں سے جاری ہے۔