the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سرسہ ، 23 ستمبر (یواین آئی ) ہریانہ کسان منچ کے صدر پرہلاد سنگھ بھارو کھیڑا نے آج کہا ہے کہ فصلوں کے منیمم اسپورٹ پرائس (ایم ایس پی) کا اعلان کرنا ہی کافی نہیں ہے اور اس پر عمل درآمد کرانا بھی حکومت کی بھی ذمہ داری ہے مسٹربھاروکھیرا یہاں مزکری حکومت کی طرف سے منظور کردہ تینوں زرعی بلوں کے خلاف کسانوں سے 25 ستمبر کے ’ بھارت بند‘کو کامیاب بنانے کی اپیل کرنے کے تعلق سے دیہاتوں کے دورے پر تھے۔
انہوں نے کہا کہ حکومت ایم ایس پی میں معمولی اضافہ کا اعلان کرکے زورشور سے اس کی



تشہیر رہی ہے ، لیکن حقیقت اس سے برعکس ہے ۔ ابھی فصلوں سیزن ہے اور جو ایم ایس پی ریٹ حکومت نے لاگو کیا ہے۔ اس پر کوئی بھی عمل درآمد نہیں کر رہا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اعلان کرنا حکومت کی ذمہ داری نہیں ہے ، اس پر عمل درآمد کرانا بھی حکومت کی ذمہ داری ہے کیونکہ اب یہ کئی سالوں سے ہوتا آرہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کسانوں کا اہم مطالبہ یہ ہے کہ حکومت جو ایم ایس پی مقرر کرتی ہے ، اسی پر فصل فروخت ہواور ایسا قانون بنایا جائے کہ اگر کوئی اس سے کم خریدے تو اس کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.