: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی، 30 اگست (یو این آئی) سماجی کارکن انا ہزارے نے منگل کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ایک سخت خط لکھا جو کبھی ان کے ساتھی تھے اور اب انہیں خبردار کیا ہے کہ وہ شہر کی ایکسائز پالیسی تنازعہ پر "اقتدار کے نشے میں" نہ
رہیں مسٹر ہزارے نے اپنے خط میں کہا کہ شراب کی طرح طاقت بھی نشہ کرتی ہے اور کرپشن کرتی ہے انہوں نے مسٹر کیجریوال کو لکھے اپنے پہلے خط میں نہوں نے بدعنوانی کے الزامات کے بعد جولائی میں واپس لی گئی شراب لائسنس پالیسی پر تلخ تنقید کی ہے۔