روس/27ستمبر(ایجنسی) روس کے ایک قانون کی طالب علم نے ManSpreading سے نمٹنے کے لیے ایک انوکھی ترکیب اپنا رہی ہے، ManSpreading یعنی مردو کا چوڑے ہوکر بیٹھنا-
20 سالہ Anna Dovgalyuk انا ٹانگوں کو کھول کر بیٹھنے والوں مردوں پرbleach بلیچ ملا ہوا پانی ڈال دیتی ہیں.
وہ مردوں پر ‘gender aggression’ کا الزام لگاتی ہے، انا کہتی ہے کہ انکا ملک اس مسئلہ سے نمٹنے میں تیزی نہیں دیکھا رہا ہے.
روس میں سینٹ St Petersburg میں یہ سوشل ایکٹیوسٹ پبلک ٹرانسپورٹ میں پیر پھیلا کر بیٹھنے والے مردوں کو نشانہ بنا رہی ہیں، وہ 30 لیٹر پانی میں 6 لیٹر بلیچ ملا کر ایک مرکب تیار کرتی ہے اور پھر مردوں کے گرون ایریا (رانوں کے ملانے کی جگہ) پر پھینک دیتی ہیں.
font-family: "Noto Sans", sans-serif; vertical-align: middle; background: rgb(0, 0, 0); text-align: center;">