the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وجئے واڑہ، 11 مارچ (یو این آئی) آندھرا پردیش کے وزیر خزانہ بوگنا راجندر ناتھ ریڈی نے جمعہ کے روز اسمبلی میں مالی سال 2022-23 کے لیے 256257 کروڑ روپے کا بجٹ پیش کیا، جس میں فلاحی اسکیموں کے نفاذ کو اولین ترجیح دی گئی۔
مسٹر



ریڈی نے بجٹ میں 256257 کروڑ روپے کے اخراجات کی تجویز پیش کی جس میں ریونیو خرچ 208261 کروڑ روپے اور سرمایہ خرچ 47996 کروڑ روپے ہے۔
بجٹ میں آمدنی کا خسارہ تخمینہ تقریباً 17036 کروڑ روپے ہے اور مالیاتی خسارہ تقریباً 48724 کروڑ روپے ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.