نئی دہلی، 9 فروری (ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو جنوبی ہندوستان کی تین ریاستوں آندھرا پردیش، تمل ناڈو اور کرناٹک کے دورے پر ہوں گے۔ اس موقع پر کئی ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔
"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
وزیر اعظم کے دفتر نے سنیچر کو یہاں بتایا کہ سب سے پہلے مسٹر مودی آندھراپردیش کے گنٹور پہچیں گے اور یتوکر میں کئی منصوبوں کا افتتاح کریں گے۔