حیدرآباد10اکتوبر(یواین آئی)آندھراپردیش ایمسیٹ کے نتائج آج صبح جاری کردیئے گئے جس میں تلنگانہ کے طلبہ نے بہتر مظاہرہ
کیا۔
وجئے واڑہ میں وزیرتعلیم اے سریش نے یہ نتائج جاری کئے۔
1,56,899طلبہ نے انجینئرنگ امتحان میں شرکت کی تھی جن میں 84.78طلبہ اہل قرار دیئے گئے۔