: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
امراوتی/23مارچ(ایجنسی) آندھراپردیش کے اراکو لوک سبھا سیٹ پر مقابلہ دلچسپ ہونے جارہا ہے، اس سیٹ پر تجربہ کار رہنما کو انتخابی میدان میں انکی بیٹی چیلنج دے رہی ہے، تجربہ کار رہنما اور سابق مرکزی وزیر kishore-chandra-rao کشور چندر دیو یہاں تلگودیشم پارٹی امیدوار کے طور پر انتخاب لڑرہے ہیں اور کانگریس
پارٹی نے انکی بیٹی اور دہلی کی وکیل ، سماجی کارکن v-shruti-devi وی شروتی دیوی کو انکے خلاف میدان میں اتارا ہے، چھ بار رکن پارلیمان رہے اور کانگریس کے اہم چہرے میں شار دیو نے پچھلے مہینے پارٹی سے رشتہ توڑ کر ٹی ڈی پی کا دامن تھام لیا ہے-شروتی نے اپنا پرچہ نامزدگی آج داخل کیا او رکہا کہ کانگریس کے ٹکٹ ان کی خدمات کا اعتراف ہے-