the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/10اکتوبر(ایجنسی) سوشیل میڈیا پر ایک تصویر تیزی سے وائرل کے ساتھ شیئر کی جارہی ہے، جس میں ایک پولیس اہلکار موٹر سائیکل پر سوار خاندان کے سامنے ہاتھ جوڑکرکھڑا دیکھ رہا ہے. پولیس اہلکار کے ہاتھ جوڑنے کی وجہ یہ ہے کہ موٹرسیکل پر پانچ لوگ سوار تھے، جن میں دو بچے شامل تھے اور ان میں سے کسی نے بھی ہیلمیٹ نہیں پہنا تھا.

بتایا جارہا ہے کہ یہ تصویر آندھرا پردیش کے اننت پور کی ہے، جس سے آئی پی ایس آفسر ابھیشک گوئل نے



منگل کے روز ٹویٹ کیا. اس کے بعد، تصویر سماجی نیٹ ورکنگ سائٹس پر اتنی وائرل ہوئی کہ شام تک اسے تین ہزار لوگوں نے شیئر کیا.

آئی پی ایس آفیسر نے اس تصویر کو ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، 'یہ (پولیس والا) اور کیا کرسکتا ہے؟ ہمارے پاس ہمیشہ ایک اختیار ہے ... ہمیشہ محفوظ آپشن کا انتخاب کریں '.

Abhishek Goyal 
What else can he do ?
We always have a choice .. chose the safe one ! #BeSafe
7:02 AM - Oct 10, 2017
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.