the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد/7جولائی(ایجسی) جن سینا سربراہ پون کلیان کو امید ہے کہ آندھراپردیش کے ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کرناٹک کی طرح ہی ڈرامہ ہوسکتا ہے، جہاں انہوں نے اہم رول نبھانے کا موقع ملے گا، وہ اس بات کو لیکر پوری طرح متفق ہے کہ ریاست میں ٹی ڈی پی اور وائی ایس آر سی پی کی ٹکر میں انکی پارٹی کنگ میکر کا



کردار میں ابھرے گی.

سی این این نیوز 18 سے خاص بات چیت میں اداکار سے سیاستدان بنے پون کلیان بنے کلیان نے کہا، "آندھرا کے نتائج کرناٹک سے بہتر ہوں گے. ہم کرناٹک بہتر مظاہرہ کریں گے. انتخابات میں جن سینا اہم رول نبھائے گی. ہماری وجہ سے ہی ٹی ڈی پی نے حکومت بنائی تھی. اب ان کے ووٹ شیئر میں 16-14 فیصدی کی گراوٹ آئے گی. "
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.