: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 16 اکتوبر (یو این آئی ) اسکل ڈیولپمنٹ اسکام میں اے پی کے سابق وزیر اعلی و تلگودیشم پارٹی کے قومی صدر این چندرا بابونائیڈو کی غیر قانونی گرفتاری کے خلاف ان کے ارکان خاندان اور تلگودیشم کے لیڈروں نے
انوکھا احتجاج کیا۔ انصاف کی بیٹریاں“ نامی اس احتجاج کے دوران چند را با بو کی بیوی بھونیشور کی، ان کے فرزند لو کینل اور بہو جو ہمنی نے " اپنے ہاتھوں کو رسیوں سے باندھ کر احتجاج کیا۔ اس احتجاج کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی۔