the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اسلام ااباد۔ پاکستان کے پنجاب میں 8سال کی معصوم زینب کی قتل کی عصمت دری اور پھر قتل کے خلاف پورے ملک میں احتجاج جاری ہے‘ تشدد کا بازار گرم ہے۔ انہوں نے اپنی چھوٹی بچی کو گود میں لے اس دل دہلادینے والے واقعہ کی اینکرینگ کی ۔ نیوز پڑھنے کے دوران یہ بچی ان کی گود میں بیٹھی رہی۔

واضح ہوکہ کرن ناز ناک کی ایک اینکر جب اپنی بیٹی کو



گود میں لے کر خبر پڑھ رہی تو انتہائی جذباتی نظر آرہی تھی اور اس اوقعہ سے کافی غم زدہ بھی دکھائی دے رہی تھیں۔ اپنے پروگرام کا آغاز کرتے ہوئے کرن کہتی ہیں کہ آج میں کرن نازنہیں ہوں‘ میں ایک ماں ہوں۔

اس کے ساتھ انہوں نے ملک کے نظم ونسق اور عدلیہ پر سوال کھڑا کردیا۔ انہو ں نے کہاکہ آج کسی معصوم کا جنازہ نہیں اٹھا بلکہ پوری انسانیت کا جنازہ اٹھا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.