: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 10 مئی (یو این آئی)عام طور پر کہا جاتا ہے کہ غیر معمولی مسائل کے لیے غیر معمولی حل کی ضرورت ہوتی ہے شہرکی کچی آبادیوں کے بچوں کے لیے کیلاش ستیارتھی چلڈرن فاؤنڈیشن کے فلیگ شپ پروگرام بال مترا منڈل نے پونے کی کچی آبادیوں میں
سڑکوں پر بھیک مانگنے والے بچوں کو تعلیم دینے کے لیے ایک ایسا ہی غیر معمولی قدم اٹھایا ہے اس اختراعی اقدام کے دوران بی ایم ایم کے بچے ان کچی آبادیوں کے بچوں کے لیے ریڈ لائٹ پر 'اسٹریٹ کلاسز' کا اہتمام کریں گے اور انھیں اسکول میں داخلہ کی ترغیب دیں گے۔