: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ریاض، 9 جنوری (یو این آئی) سعودی عرب میں ریاض میں قائم اسپتال کے سرجننر نے بڑا کارنامہ انجام دیتے ہوئے 8 ماہ کی بچی کو صحت مند دل لگایا- عرب نیوز کے مطابق
سعودی عرب میں کنگ فیصل اسپشلسٹ ہاسپٹل اینڈ ریسرچ سینٹر کی پیڈیاٹرک کارڈیک سرجری ٹیم نے دارلحکومت ریاض میں 24 گھنٹوں کے دوران 2 بچیوں کے ہارٹ ٹرانسپلانٹ کیے ہیں-