واشنگٹن، 27 اکتوبر (یواین آئی ) امریکہ میں عام انتخابات سے ایک ہفتہ قبل جج ایمی کونی بیریٹ نے امریکی سپریم کورٹ کے جج کی حیثیت سے حلف
لیا۔
جج بیریٹ نے صدر ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس میں حلف لیا۔
انہیں حلف برداری سپریم کورٹ کے جسٹس کلیرنس تھامس نے کرائی۔