: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 10اگست (ایجنسی) مرکزی وزیر برائے فروغ انسانی وسائل پرکاش جاوڈیکر نے کہاکہ جلد ہی اے ایم یو کشن گنج سنٹر کے لئے رقم ریلیز کردی جائے گی۔ یہ یقین دہانی انہوں نے ایک وفد کو دلائی جس کی قیادت آل انڈیا مجلس
اتحادالمسلمین کے صد ااور رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کی ۔
اس وفدجس میں اسد الدین اویسی کے علاوہ سابق رکن اسمبلی بہار اور مجلس اتحاد المسلمین بہار کے صدر اختر الایمان " بہار اتحاد المسلمین کے جنرل سکریٹری انجینئر آفتاب احمد اور ایم آئی ایم یوتھ بہار کے صدر ایڈووکیٹ عادل حسن آزاد موجود تھے۔