حیدرآباد7مارچ (یواین آئی) تلنگانہ کے وزیر فائنانس ہریش راو نے ریاستی اسمبلی میں بجٹ پیش کردیا۔
اپنی بجٹ تقریر میں انہوں نے کہا
کہ تلنگانہ میں ہر مذہب و ثقافت کے حامل عوام رہتے ہیں۔
یہی وجہ ہے کہ مہاتما گاندھی نے اس علاقے کی تہذیب کو گنگا جمنا تہذیب قراردیا تھا۔