: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 28 جنوری (یو این آئی) دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے چیف الیکشن کمشنر کو ایک خط لکھ کر دہلی کے لیے ہریانہ حکومت کی طرف سے امونیا والے زہریلے پانی کو یمنا میں چھوڑے جانے کے معاملے پر فوری مداخلت کرنے کا مطالبہ
کیا ہے آج لکھے گئے ایک خط میں محترمہ آتشی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن مداخلت کرے اور ہریانہ حکومت کو ہدایت دے کہ وہ یا تو دہلی کے لیے امونیا سے پاک صاف پانی جاری کرے یا امونیا کی سطح کو کم کرنے کے لیے اضافی پانی فراہم کرے۔