میتھی : 26 ستمبر (یو این آئی) سنجے گاندھی اسپتال میں کانگریس ایم ایل سی دیپک سنگھ کی قیادت میں جاری ستیہ گرہ تحریک کے درمیان کار مقامی افراد نے اسپتال میں طبی سہولیات کی بحالی کے مطابق کے ساتھ مظاہرہ کیا اور مرکزی وزیر و مقامی ایم پی اسمرتی
ایرانی کے خلاف نعرے بازی کی۔
مسافر خانہ کو توالی علاقے کے پورے پہلوان چوراہے پر سنجے گاندھی اسپتال کا لائسنس بحال کرنے کے سلسلے میں درجن بھر مقامی افراد نے مظاہرہ کیا۔ مقامی افراد کا الزام تھا کہ سنجے گاندھی اسپتال سیاسی سازش کے تحت بند کر وایا گیا ہے۔