the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
لکھنؤ:14اگست(یواین آئی9 سابق آئی پی ایس افسر امیتابھ ٹھاکر نے ہفتہ کو اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ کے خلاف آنے والے اسمبلی انتخاب میں انتخابی میدان میں اترنے کا علان کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ یوگی نے جہاں سے بھی انتخاب لڑیں گے وہاں سے ضرور ہی انتخاب لڑیں گے یہ ان کے خلاف اصولوں کی لڑائی ہے۔ جس میں وہ غلط



کے خلاف اپنی مخالفت کا اظہار کریں گے۔مسٹر ٹھاکر نے کہا مسٹر یوگی نے اپنے میعاد کار میں تمام غیر جمہوری، لاقانونیت، دمن کاری استحصال اور تفریقانہ کام کئے ہیں۔ وہ ان کے خلاف انتخابی میدان میں اتریں گے۔ انہیں جتنے بھی ووٹ آئیں لیکن وہ یہ ضرور یقینی بنائیں گے کہ مسٹر یوگی کے ذریعہ ضابطہ اخلاق کی مکمل طور سے پابندی کیا جائے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.