the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
سری نگر، 26 اکتوبر (یو این آئی) پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ حکومت ہند تعلیم یافتہ نوجوانوں کی اپنی شناخت پاکستان کے ساتھ کرانے کی وجوہات معلوم کرانے کی بجائے انتقامی کارروائیاں عمل میں لا رہی ہیں انہوں نے کہا کہ ایسی کارروائیوں کی عمل آوری سے حکومت اور نوجوانوں کے درمیان دوریاں مزید بڑھ جائیں گی ان کا کہنا تھا کہ وزیر داخلہ کی کشمیری نوجوانوں کے ساتھ ’من کی بات‘ پاکستان کی ہندوستان کے خلاف میچ میں جیت حاصل کرنے پر طلبا پر جشن منانے کے پاداش



میں مقدمہ درج کرنے سے شروع ہوئی۔
موصوف سابق وزیر اعلیٰ نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کیا۔
انہوں نے اپنے ٹویٹ میں کہا: ’مرکزی وزیر داخلہ کی کشمیری نوجوانوں کے ساتھ من کی بات پاکستان کے میچ جیتنے پر میڈیکل طلبا کے خلاف جشن منانے کے پاداش میں یو اے پی اے عائد کرنے سے شروع ہوئی۔ یہ معلوم کرنے کی کوششوں کہ نوجوان اپنی شناخت پاکستان کے ساتھ کیوں کر رہے ہیں، کی بجائے حکومت ہند انتقامی کارروائیوں کو عمل میں لا رہی ہے، ایسے اقدام سے دوریاں مزید بڑھ جائیں گی‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.