the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گوہاٹی، 11 فروری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر امیت شاہ آسام اور مغربی بنگال میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کے پیش نظر جمعرات کے روز ضلع چیرانگ میں راجبنشی برادری کے لیڈر اننت رائے سے ملاقات کریں گے۔
مسٹر اننت رائے کو آسام اور مغربی بنگال کے لوگوں میں بہت مقبولیت حاصل ہے۔ مسٹر امیت شاہ گزشتہ رات



گوہاٹی پہنچے تھے۔ مسٹر شاہ دوپہر کے کھانے اور مسٹر رائے سے ملاقات کرنے کے بعد مغربی بنگال کے لئے روانہ ہوں گے۔
آسام اور مغربی بنگال میں مسٹر اننت رائے کے حامیوں کی ایک بڑی تعداد ہے اور وہ رواں سال ان دونوں ریاستوں میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی فتح کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.