the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
کلکتہ ، 30 دسمبر(یواین آئی) بنگال دورے کے دوران شہریت ترمیمی ایکٹ پر خاموشی کے بعد امیت شاہ کی نیت پر اٹھ رہے سوالات کے درمیان آج بی جے پی نے کہا ہے کہ اگلے مہینے جنوری میں جب مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ بنگال کا دورہ کریں گے تو وہ بنگال میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے نفاذ کا



اعلان کریں گے اور اس طریقے سے متوا سماج کے مدتوں کا خواب پورا ہوگا ۔

بی جے پی کی جانب منعقد پریس کانفرنس میں یہ اعلان کیا گیا ۔
اس موقع پر بی جے پی کے قومی نائب صدر مکل رائے ، راجیہ سبھا کے رکن پارلیمنٹ سواپن داس گپتا اور ممبر پارلیمنٹ شانتو ٹھاکر موجود تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.