نئی دہلی ، 12 اکتوبر (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے پیر کے روز راجماتا وجئے راجے سندھیا کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ نظریات اور اصولوں کی دھنی
تھیں۔
شاہ نے اپنی ٹویٹ میں وجئے راجے سندھیا کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے لکھا ’’راجماتا سندھیا نے اپنی قربانی اور حب الوطنی کے ساتھ ملک کی سیاست کو ایک نئی سمت دی۔
قوم و نظریہ سے ان کا لگن قابل تعریف تھا۔