the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
گوہاٹی، 24 جولائی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ ہفتہ کے روز شمال مشرقی ریاستوں کے مابین سرحدی تنازعات پر تمام وزرائے اعلی سے بات چیت کرنے کے لئے میگھالیہ پہنچ گئے مسٹر امیت شاہ کے شیڈیول کے مطابق وہ شمال مشرقی خطے کی تمام آٹھ ریاستوں کے وزرائے اعلی، چیف سکریٹریوں اور پولس سربراہوں کے ساتھ بند



دروازے میں ملاقاتیں کریں گے۔ اس میٹنگ میں بین ریاستی سرحد کے امور پر تبادلہ خیال کیا جاسکتا ہے۔
شمال مشرقی خطے کی آٹھ ریاستوں میں آسام، میگھالیہ، تریپورہ، ناگالینڈ، منی پور، میزورم، اروناچل پردیش اور سکم شامل ہیں۔ اس میٹنگ میں خطے میں کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کئے جانے کی امید ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.