: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02 جولائی (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے منگل کو یہاں راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سے ملاقات کی مسٹر شاہ نے سوشل میڈیا پر کہا کہ ان کے ساتھ وزارت داخلہ میں وزرائے
مملکت نتیا نند رائے اور بندی سنجے اور کوآپریٹیو کی وزارت کے وزرائے مملکت کرشنا پال اور مرلی دھر موہول نے بھی صدر جمہوریہ سے ملاقات کی مسٹر شاہ نے محترمہ مرمو کے ساتھ اپنی اور ساتھی وزراء کی ملاقات کی تصویر بھی شیئر کی۔