سرینگر/27جون(ایجنسی) وزیر داخلہ امیت شاہ نے سرینگر کے دورے کے دوسرے دن جمعرات کو جموں کشمیر پولیس کے شہید ارشاد خان کے خاندان سے ملاقات کی، خان اننت ناگ فیدائن حملے میں شہید ہوگئے تھے، مرکزی وزیرداخلہ کشمیر کے اپنے پہلے دورے پر ہے، انہوں نے
کشمیر میں پولیس کے شہید کے خاندان کے گھر کا دورہ کیا ہے، امیت شاہ نے شہید کی بیوی کو سرکاری نوکری کی تقریری خط بھی سونپا-
امیت شاہ شہید ارشد کے گھر صبح 9.15 بجے پہنچے، انکےس اتھ وزرات کے کئی بڑے اہلکار تھے، امیت شاہ نے ارشد کی بیوی اور والد سے ملاقات کی-