the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امیٹھی/10اکتوبر(ایجنسی) بھا رتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے صدر امت شاہ نے کانگریس کے گڑھ امیٹھی میں نہرو۔گاندھی خاندان پر زبردست حملہ کرتے ہوئے آج کہا کہ راہل گاندھی گجرات سے پہلے اپنے پارلیمانی حلقہ امیٹھی کی ترقی کا حساب کتاب دیں۔ مسٹر شاہ نے یہاں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک اور ریاست میں مسٹر گاندھی کے پرنانا، دادی اور باپ نے



حکومت کی۔ تقریبا 40 سال سے امیٹھی میں اسی خاندان کا دبدبہ ہے تو اس علاقہ کی اتنی حالت خراب کیوں ہے ؟

انہوں نے کہا کہ پنچایت سے پارلیمنٹ تک کانگریس نے حکومت کی۔ وہ اب گجرات میں ترقی کا حساب کتاب مانگ رہی ہے۔ سب سے پہلے راہل گاندھی یہ بتائیں کہ وہ امیٹھی سے کتنے برسوں سے ایم پی رہے ہیں۔ یہاں ایف ایم ریڈیو اسٹیشن، ڈی ایم آفس، ٹی بی اسپتال کیوں نہیں تعمیر ہوا؟ گومتی دریا کے کٹاؤ کو روکنے کے لئے ڈیم کیوں نہیں بنائے گئے؟

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.