: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 29 اکتوبر (یواین آئی) داخلہ اور امداد باہمی کے مرکزی وزیر امت شاہ نے آج نئی دہلی میں منعقدہ ’رن فار یونٹی‘ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا سردار ولبھ بھائی پٹیل کے یوم پیدائش کے موقع پر یعنی 31 اکتوبر کو منائے جانے والے قومی
اتحاد کے دن کے ایک حصے کے طور پر ’رن فار یونٹی‘ کا اہتمام کیا گیا تھا اس موقع پر مرکزی کابینہ کے وزراء منوہر لال کھٹر، ڈاکٹر منسکھ مانڈویہ، مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ نتیا نند رائے اور دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ سمیت کئی معززین موجود تھے۔