: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
رائے پور ، 20 مارچ (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت دی مسٹر شاہ نے بیجا پور اور کانکیرآپریشن پر جوانوں کو مبارکبا دی مسٹر شاہ نے سوشل میڈیا ایکس پر لکھا، آج
ہمارے جوانوں نے نکسل فری انڈیا مہم کی سمت میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی ہے چھتیس گڑھ کے بیجاپور اور کا نگیر میں ہماری سیکورٹی فورسز کی دو الگ الگ کار روائیوں میں 22 نکسلی مارے گئے۔