the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
تروکوویلور ،یکم اپریل ( یواین آئی) تمل ناڈو کے وزیر اعلی ای کے پلانی سوامی اور ان کی والدہ کے خلاف ڈراوڈا منیتر کشگم (ڈی ایم کے) کے رکن پارلیمنٹ اے راجہ کے توہین آمیز ریمارکس کے خلاف مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 6 اپریل کو ریاست کی ماؤں اور بہنوں سے اسمبلی انتخابات میں خواتین مخالف ڈی ایم کے کو سبق سکھانے کو کہا۔
جمعرات کے روز ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے امت شاہ نے کہا "میں نے ڈی ایم کے رہنما اے راجہ کا بیان دیکھا ہے



اور آنجہانی خاتون کے خلاف جس طرح کا بیان دیا ہے اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ ڈی ایم کے میں عورتوں کے لئے کوئی احترام نہیں ہے۔
ڈی ایم کے اور کانگریس کی تنقید کرتے ہوئے شاہ نے کہا کہ یہ پارٹیاں بدعنوان ہیں اور کسی بھی طرح انتخابات جیتنا چاہتی ہیں۔ اس سے قبل ڈی ایم کے نے آنجہانی وزیر اعلی جے جے للیتا کے خلاف بھی اسی طرح کا بیان دیا تھا اور میں آپ سبھی ماؤوں بہنوں سے اپیل کرتا ہوں کہ ڈی ایم کے خواتین مخالف امیج کو زبردست سبق سکھانا چاہئے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.