حیدرآباد،15ستمبر(ایجنسی)بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ نے کہا ہے کہ گو ا کے علیل وزیراعلیٰ منوہر پاریکر کے متبادل کا فیصلہ موزوں وقت پر کیا جائے گا۔انہوں نے حیدرآباد میں میڈیا سے بات کرتے
ہوئے یہ بات بتائی۔
انہوں نے کہاکہ ہم پاریکر کی جلد صحت یابی کی خواہش کرتے ہیں ۔پاریکر کو بہتر علاج کے لئے ہفتہ کو ایمس میں بھرتی کروایا گیا ہے۔