: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، یکم اگست (یو این آئی) اپوزیشن کی شدید مخالفت کے درمیان حکومت نے منگل کو لوک سبھا میں 'نیشنل کیپیٹل ٹیریٹری آف دہلی (ترمیمی) بل 2023' کو ایوان میں بحث اور منظوری کے
لیے پیش کیا بل میں دہلی حکومت کے افسران کے تبادلے اور تقرری پر لیفٹیننٹ گورنر کے کنٹرول سے متعلق دفعات ہیں جس کی عام آدمی پارٹی (آپ) اور دیگر اپوزیشن جماعتیں مخالفت کر رہی ہیں۔