: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدرآباد،18 ڈسمبر(ذرائع) حیدرآباد کے نہرو زو پارک کے حکام جانوروں کو سخت سردی سے بچانے کے لیے خاطر خواہ اقدامات کر رہے ہیں۔ چڑیا گھر کے حکام نے جانوروں کو گرم رکھنے کے لیے ہیٹر
متعارف کرائے اور جانوروں اور پرندوں کے موسمی بیماریوں سے بچنے کو یقینی بنانے کا خیال رکھا جا رہا ہے۔پارک کے حکام نے کہا کہ " شیر، چیتا اور دیگر جانوروں کے گھروں میں روم ہیٹر کا انتظام کیا گیا ہے۔