کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
واشنگٹن: امریکہ نے کہا ہے کہ وہ شام کے تحفظ کی مدت کو کم سے کم 18 ماہ کے لئے بڑھائےگا اور 7000 شامی شہریوں کو اس مدت کے دوران اپنے یہاں رہنے کی اجازت دے گا۔ خیال رہےامریکہ نے شام کی خانہ جنگی کو دیکھتے ہوئے اسے محفوظ درجہ عطا کیا ہوا ہے۔
right; background-color: rgb(255, 255, 255);">امریکہ کی ہوم لینڈ سیکورٹی سیکرٹری كرسٹزن نیلسن نے ایک بیان میں کہا کہ اصل صورت حال پر غور کرنے کے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ شام کو درپیش معاملہ کو بڑھا دیا جانا ضروری ہے ۔انہوں نے کہا’’یہ واضح ہے کہ جن حالات میں شام کے لیے اس کو یہ درجہ دیا گیا وہ اب بھی برقرار۔ لہذا اس کی مدت کو بڑھانا قانون کے مطابق ہے‘‘۔