the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
امریکہ/21ڈسمبر(ایجنسی) امریکا میں ایک سروے کے مطابق دو تہائی امریکی ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر بننے پر پشیمان ہیں۔ واضح رہے کہ امریکیوں کا کہنا تھا کہ ارب پتی امریکی ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر امریکا بننے کے بعد امریکا تقسیم ہو کر رہ گیا ہے۔

ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر بننے سے قبل اتنی مشکلات نہیں تھیں جتنی



انہیں اب جھیلنی پڑتی ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت کا گراف بھی بڑی تیزی سے تنزلی کا شکار ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کی وجہ سے ان پر شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ حال ہی میں چین نے امریکی صدر پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہا کہ اب سرد جنگ کی ذہنیت سے چھٹکارا پانا ہو گا۔ دوسری طرف روس نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیکیورٹی پالیسی سامراجیت ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.