اسلام آباد / واشنگٹن، 13 اکتوبر (رائٹر) افغانستان میں پانچ سال پہلے اغوا کیے گئے امریکی-کینیڈین جوڑے اور قید کے دوران ہی پیدا ہوئے ان کے تین بچوں کوبازیاب کرا لیا گیا ہے۔
پاکستان اور
امریکی حکام نے اس کی تصدیق کی ہے۔
طالبان کی حمایت یافتہ حقانی نیٹ ورک کے دہشت گردوں نے امریکی شہری كیٹلان کولمین اور ان کے کینیڈین شوہر جوشوآ بائلے کو 2012 میں افغانستان سے اغوا کر لیا گیا تھا ۔