واشنگٹن 13 اپریل (رائٹر)امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے شام کے حالات کے مدنظر قومی سلامتی دستہ کے ساتھ ملاقات کی اور اس کے بعد امریکی صدر دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ شام پر حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا
ہے۔
صدر دفتر کی جانب سے کل جاری بیان میں کہا گیا ہے ’’شام پر حتمی فیصلہ ابھی نہیں ہوا ہے۔
خفیہ محکمہ سے ہمیں مسلسل معلومات موصول ہورہی ہیں اور ہم اپنے ساتھیوں کے ساتھ بھی بات چیت کر رہے ہیں‘‘۔