واشنگٹن یکم مئی (رائٹر) امریکہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کی طرف سے ایران کے ایٹمی پروگرام کے سلسلہ میں کل جاری کی گئی اطلاعات 'نئی اور قابل پابندی' ہیں۔ اس سے ایران کی طرف سے جوہری ہتھیار بنانے کے کوششوں کی تفصیلات ملتی ہے۔
وائٹ ہاؤس کے ایک بیان میں کہا گیا ہے ’’ان نئے حقائق سے امریکہ کی
معلومات کی صداقت کویہ مزید پختہ کرتے ہیں کہ ایران ایک غیر قانونی جوہری پروگرام چلا رہا ہے. جسے وہ دنیا اور اپنے ہی لوگوں سے چھپانے میں ناکام رہا۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 12 مئی تک یہ طے کرنا ہے کہ امریکہ سال 2015 کے ایران جوہری معاہدہ سے خود کو الگ کرتا ہے یا نہیں۔
رائٹر،اظ