واشنگٹن، 9 اپریل (رائٹرز) امریکہ کے کئی افسران نے شام کے ہوائی اڈے پر امریکی فوج کی جانب سے فضائی حملے کی رپورٹوں کو مسترد کردیا ہے۔
شام کے سرکاری ٹیلی
ویژن کی رپورٹ میں کہا گیا کہ امریکی فوج نے شامی شہر ہومز کے ٹی -4 ہوائی اڈہ پر حملے کیے ہیں۔
اس رپورٹ کے بعد امریکہ نے کہا کہ کل فضائی حملہ کی بات میں بالکل حقیقت نہیں ہے۔