: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اسلام آباد، 21 اکتوبر (یواین آئی) امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ایف-16 پروگرام وسیع تر امریکا پاکستان دو طرفہ تعلقات کا ایک اہم حصہ ہے، جبکہ امریکی سینیٹ نے بھی اسلام آباد کے ساتھ 45 کروڑ ڈالر کے مجوزہ
معاہدے پر اعتراض نہیں کیا ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق محکمہ خارجہ کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ’مجوزہ فروخت پاکستان کی اپنے F-16 بیڑے کو برقرار رکھتے ہوئے دہشت گردی کے موجودہ اور مستقبل کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت کو برقرار رکھے گی۔