کلارک فری پورٹ ژون[فلپائن]،23اکتوبر(رائٹر)امریکہ وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ وہ ایشیائی ممالک سے شمالی کوریا کے معاملہ بات چیت کریں گے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پہلے
ایشیائی دورے سے کچھ ہفتہ قبل مسٹر میٹس کا ایشیا کا یہ دورہ کافی اہمیت کا حامل قرار دیاجارہاہے۔
مسٹر میٹس اپنے دورے کے دوران آج فلپائن کے دفاعی سربراہوں سے ملاقات کریں گے