: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر، 21 ستمبر (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا کہنا ہے کہ آئین میں تبدیلی لانا کوئی آسان کام نہیں ہے اس کے لئے دو تہائی
اکثریت کی ضرورت ہوتی ہے انہوں نے کہا کہ جہاں بھی نیشنل کانفرنس کا پروگرام ہوتا ہے لوگ اس میں شامل ہوجاتے ہیں ان کا کہنا تھا کہ دفعہ 370 کی بحالی پر ہم عدالت عظمیٰ سے انصاف کی امید رکھتے ہیں۔