نئی دہلی/14اپریل(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے با با صاحب ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکرکی جینتی پر نیک خواہشات کا اظہا ر کیا ہے ۔
font-size: 18px; text-align: start;">وزیر اعظم نے کہا "امبیڈکر جینتی مبارک ہو۔ محترم بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر نے سماج کے سب سے غریب اور محروم طبقہ کے لاکھوں افراد کے دلوں میں امید جگائی ۔