the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
نئی دہلی، 11 جولائی (یو این آئی) چار ممالک جنوبی سوڈان، زمبابوے، اسپین اور ارجنٹینا کے سفیروں نے جمعرات کو صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو اپنی اسناد پیش کیں ان سفیروں نے راشٹرپتی بھون میں ایک رسمی پروگرام میں صدر جمہوریہ کو اپنی



اسناد پیش کیں جن لوگوں نے صدر کو اپنی دستاویزات پیش کیں ان میں جنوبی سوڈان کی سفیر لومومبا میکلیلے نیاجوک، زمبابوے کی سفیر محترمہ اسٹیلا نکومو، اسپین کے سفیر جوآن انٹونیو مار پوجول اور جمہوریہ ارجنٹائن کے سفیر ماریانو آگسٹین کزینو شامل تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.