: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 5 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ نے ممبئی کے سنسنی خیز منسکھ ہیرن قتل کیس میں تقریباً دو سال سے جیل میں قید مہاراشٹر کے ریٹائرڈ پولیس افسر پردیپ شرما کو پیر کے روز تین ہفتوں کے لیے عبوری
ضمانت دے دی جسٹس انیرودھ بوس کی سربراہی میں تعطیلاتی بنچ نے درخواست گزار شرما کو ان کی بیمار بیوی کی دیکھ بھال کے لیے ٹرائل کورٹ کی جانب سے مقرر کئے گئے ضابطو اور شرائط کی بنیاد پر ضمانت پر رہا کرنے کی اجازت دی۔