حیدرآباد / ڈاوس۔ جنوری (یو این آئی) تلنگانہ نے عالمی سرمایہ کاری کو راغب کرنے میں ایک اور سنگ میل حاصل کیا ہے۔ 23 سوئٹزر لینڈ کے ڈاوس میں
وزیر اعلیٰ ریونت ریڈی کی زیر قیادت تلنگانہ رائزنگ کے وفد نے 60 ہزار کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کے لئے امیز ان ویب سرویس (اے ڈبلیو ایس) سے تاریخی معاہدہ کیا ہے۔